ماسکو میں کار بم دھماکوں کی تحقیقات، 2نوعمر ملزم گرفتار
ماسکو(رائٹرز)روسی تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے سلسلے میں کم از کم دو مشتبہ نوعمر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ان کو مبینہ طور پر بم نصب کرنے پر قائل کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ منگل کے روز ماسکو میں دو کار بم دھماکے ہوئے تھے ۔
روسی تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے سلسلے میں کم از کم دو مشتبہ نوعمر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ان کو مبینہ طور پر بم نصب کرنے پر قائل کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ منگل کے روز ماسکو میں دو کار بم دھماکے ہوئے تھے ۔