لندن:عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

لندن:عمارت میں آگ  لگنے سے 3 افراد ہلاک

وائٹ سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کے علاقے وائٹ سٹی میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔

آتشزدگی سے عمارت کا آدھا حصہ متاثر ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عملے نے عمارت سے 3 افراد کو ریسکیو بھی کیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں