بھارت:مندر کی چھت گرنے سے 6 افراد ہلاک، 18زخمی

بھارت:مندر کی چھت گرنے  سے 6 افراد ہلاک، 18زخمی

پربھنی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پربھنی میں قائم مشہور یشوادی مندر کے درگاہ کی چھت گرنے کے باعث 6افراد ہلاک اور 18زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یشوادی مندر کی درگاہ کی سامنے کی چھت مرمتی کام کے دوران گری جس سے 27 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ 6ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پربھنی میں قائم مشہور یشوادی مندر کے درگاہ کی چھت گرنے کے باعث 6افراد ہلاک اور 18زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یشوادی مندر کی درگاہ کی سامنے کی چھت مرمتی کام کے دوران گری جس سے 27 افراد ملبے تلے دب گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں