متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز
دبئی(اے ایف پی) متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا جو رواں ماہ کے آخر میں فعال ہو گی۔۔۔۔
سرکاری میڈیا کے مطابق یہ سروس 30 جون سے ابوظہبی اور فجیرہ کے درمیان آزمائشی طور پر شروع کی جائے گی، دبئی سٹیشن 30 ستمبر کو کھولا جائے گا۔