سوئٹزرلینڈ میں دانتوں کے علاج کیلئے منی روبوٹ تیار
جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف بیسل کے محققین نے دانتوں کے علاج کیلئے ایک انتہائی چھوٹا روبوٹ تیار کیا ہے۔۔۔
جو کراؤن لگانے سے قبل دانتوں کی درست تراش خراش میں مدد دے گا۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ روبوٹ تقریباً شراب کی بوتل کے کارک جتنا چھوٹا ہے اور اسے ایم آئی آر کا نام دیا گیا ہے ۔