نیپال :سابق وزیر خزانہ بشنو پاؤڈل منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار
کٹھمنڈو(اے ایف پی)نیپال کی پولیس نے سابق وزیر خزانہ بشنو پاؤڈل کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔۔۔
پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور ان کے کردار کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ پاؤڈل کمیونسٹ پارٹی سی پی این یو ایم ایل کے نائب صدر بھی ہیں۔