یورپی یونین اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدہ آج سے نافذ

یورپی یونین اور امریکا کے درمیان  ٹیرف معاہدہ آج سے نافذ

برسلز(اے ایف پی)یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ گزشتہ سال طے پانے والے ٹیرف معاہدے پر عمل درآمد کا باضابطہ اعلان کر دیا۔۔۔

، جس کا اطلاق آجبدھ سے ہوگا۔ یورپی کمیشن کے مطابق معاہدے سے متعلق قانونی دستاویزات سرکاری جریدے میں شائع کر دی گئی ہیں، جس کے بعد نئی تجارتی شرائط یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گی۔ یورپی کمیشن کے ترجمان اولوف گل نے کہا کہ یورپی یونین نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں