زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ اور انورٹر چوری، مقدمہ درج

 زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر  پمپ اور انورٹر چوری، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں، انورٹر، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں فرحان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی زرعی اراضی میں داخل ہوئے اور ٹیوب ویل، موٹریں، واٹر پمپ، انورٹر، بجلی کی تاریں اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں