فیفا ورلڈکپ،جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ عہدے سے مستعفی
سیؤل (سپورٹس ڈیسک)جنوبی کوریا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگ میونگ بو نے ٹیم کے میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں نہ پہنچنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی ٹیم کو توقع تھی کہ وہ فٹ بال ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں گروپ کی تیسری بہترین ٹیم کے طور پر پہنچ جائیں گے تاہم اْن کی اْمیدیں پوری نہ ہوسکیں۔