ناکہ بندی کے دوران اسلحہ برآمد ملزم پولیس کی حراست میں

 ناکہ بندی کے دوران اسلحہ برآمد ملزم پولیس کی حراست میں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا، جس پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں