چین کا تائیوان ساحل کے قریب کوسٹ گارڈ گشت ،خطے میں کشیدگی

چین کا تائیوان ساحل کے قریب  کوسٹ گارڈ گشت ،خطے میں کشیدگی

بیجنگ،تائی پے (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے تائیوان کے ساحل کے قریب کوسٹ گارڈ گشت شروع کر دیا، تائیوان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے چینی اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔

 چین کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈ ٹیمیں علاقے میں گشت کر رہی ہیں تاکہ اپنے سمندری حقوق کا تحفظ کیا جا سکے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے جبکہ عالمی طاقتیں بھی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں