روسی توانائی تنصیبات پر یوکرینی ڈرون حملے ،بندرگاہ اور تیل تنصیبات متاثر

روسی توانائی تنصیبات پر یوکرینی ڈرون  حملے ،بندرگاہ اور تیل تنصیبات متاثر

سینٹ پیٹرزبرگ(اے ایف پی)روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ اور اس سے ملحقہ لینن گراڈ ریجن میں یوکرین کی جانب سے کیے گئے۔۔۔

ڈرون حملوں میں بندرگاہوں اور تیل کی تنصیبات کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹ پیٹرزبرگ کے گورنر نے بتایا کہ ایک آئل ٹرمینل کو بھی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لینن گراڈ ریجن میں واقع ویسوٹسک بندرگاہ کو بھی نشانہ بنایا گیا جہاں سے تیل، اناج اور ایل این جی کی ترسیل کی جاتی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں