ایران کا امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت پر ردعمل،بدنیت قرار دیا

ایران کا امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت پر ردعمل،بدنیت قرار دیا

تہران(اے ایف پی)ایران نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی اچانک موت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں "بدنیت" قرار دیا ہے ۔۔۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایرانی عوام ایسے شخص کے لیے سوگ نہیں منائیں گے جس کا نظریہ جارحیت اور دھمکیوں پر مبنی تھا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ گراہم نے ہمیشہ  ایران مخالف موقف اپنایا اور جنگ کی حمایت کی۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے بعض میزبانوں نے بھی اتوار کو نشریات کے دوران گراہم کی موت پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...