مقبوضہ کشمیر:شہری کا گھر مسمار دوسرے کی جائیداد ضبط

مقبوضہ کشمیر:شہری کا گھر مسمار  دوسرے کی جائیداد ضبط

جموں (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے ضلع سانبہ میں ایک مسلمان شہری کا مکان مسمار اور دوسرے کی جائیداد ضبط کر لی ۔۔۔

قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ پولیس نے سانبہ کے علاقے چک منگا میں بیلا منوہر کے مقام پر راج محمد کا ایک منزلہ رہائشی مکان مسمار کردیا جس کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے جبکہ وجے پور تحصیل کے رکھ بروٹیاں گاؤں میں فرمان علی کی 43لاکھ 62ہزار روپے سے زائد مالیت کی جائیداد ضبط کی گئی ہے ۔ رہائشی عمارت کے علاوہ 38مویشی بھی ضبط کئے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...