فرانس :تاریخی فوجی پریڈ زیلنسکی مہمان خصوصی عالمی رہنماؤں کی شرکت

فرانس :تاریخی فوجی پریڈ زیلنسکی مہمان خصوصی  عالمی رہنماؤں کی شرکت

پیرس(اے ایف پی)فرانس نے قومی دن کے موقع پر اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔۔۔

، جس میں یوکرین کے صدر زیلنسکی مہمان خصوصی تھے ۔ صدر ایمانوئل میکخواں کی سربراہی میں ہونے والی پریڈ میں ہزاروں فرانسیسی فوجیوں کے علاوہ دو درجن سے زائد عالمی رہنماؤں اور یورپی فوجی دستوں نے شرکت کی۔ پریڈ میں 6 ہزار 700 فوجی اہلکار، 98 طیارے ، 31 ہیلی کاپٹر اور 315 فوجی گاڑیاں شامل تھیں۔ فرانسیسی حکام کے مطابق تقریب کا مقصد ملک کی دفاعی صلاحیت، سٹریٹجک خودمختاری اور یوکرین کی حمایت میں یورپی اتحاد کا اظہار کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...