کولمبیا میں باغی گروپ نے 39 افراد کو اغوا کر لیا
بوگوٹا(اے ایف پی)کولمبیا کے باغی گروپ نیشنل لبریشن آرمی نے شمال مغربی علاقے چوکو میں 39 افراد کو اغوا کر لیا۔۔۔
، جن میں ایک کم عمر لڑکا بھی شامل ہے ۔ فوج کے مطابق مسلح گروپ نے دور افتادہ علاقے میں ایک سڑک سے ان افراد کو اغوا کیا، کولمبیا کی فوج نے باغی گروپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغویوں کی سلامتی یقینی بنائے اور انہیں فوری و غیر مشروط طور پر رہا کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments