جرمنی :جون میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 23 ہزار 900 افراد ہلاک
برلن(اے ایف پی)جرمنی میں جون کے دوران ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کے باعث اموات میں کیا گیا ہے ۔۔۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 22 سے 28 جون کے دوران ملک بھر میں تقریباً 23 ہزار 900 افراد ہلاک ہوئے ، جو گزشتہ چار برس کی اوسط کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہیں۔ حکام کے مطابق شدید گرمی کے باعث اموات میں اضافہ ہوا، جبکہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments