نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملہ، 8فلسطینی شہید

نصیرات کیمپ پر اسرائیلی  حملہ، 8فلسطینی شہید

غزہ سٹی(اے ایف پی)غزہ کی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں وسطی غزہ کے نصیرات مہاجر کیمپ میں بازار کے قریب 8فلسطینی شہید ہوگئے ۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بھی8افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی، جبکہ العودہ ہسپتال نے بتایا کہ شہید ہونے والوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...