طالبان پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث:سابق افغان آرمی چیف

 طالبان پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث:سابق افغان آرمی چیف

کابل (دنیا نیوز)سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔جنرل سمیع سادات نے کہا کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے۔۔۔

 طالبان پاکستان مخالف دہشت گرد وں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، افغان طالبان بھارت کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ طالبان کو بھارت سے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے ، بھارتی مالی معاونت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسے گروہوں تک پہنچائی جاتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...