جاپان میں قومی پرچم کی توہین قابلِ سزا جرم قرار

جاپان میں قومی پرچم کی  توہین قابلِ سزا جرم قرار

ٹوکیو(اے ایف پی )جاپان نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت جاپان کے قومی پرچم کی دانستہ توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے ۔

جاپان کے اس نئے قانون کے مطابق اگر کوئی شخص جان بوجھ کر قومی پرچم کو جلائے ، پھاڑے یا کسی ایسے طریقے سے اس کی توہین کرے جسے بے حرمتی تصور کیا جائے ، تو اس کے خلاف فوجداری کارروائی کی جا سکتی ہے جس میں 2 سال تک قید اور 2 لاکھ ین جرمانہ ہوسکتا ہے ۔اس قانون کا مقصد قومی علامات کے احترام کو یقینی بنانا اور عوامی نظم و ضبط برقرار رکھنا بتایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...