ہجرت اور معاشی بحران کیوبا کی آبادی میں مسلسل کمی
ہوانا(اے ایف پی) کیوبا کی آبادی 2025 کے دوران کم ہو کر 94 لاکھ رہ گئی، جو ایک سال قبل 97 لاکھ تھی، جبکہ 2023 میں یہ تعداد ایک کروڑ سے زائد تھی۔۔۔
ماہرین کے مطابق شدید معاشی بحران اور بڑے پیمانے پر ہجرت آبادی میں مسلسل کمی کی اہم وجوہات ہیں۔ قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق 2025 کے اختتام تک تقریباً دو لاکھ 45 ہزار افراد کی ہجرت ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ پانچ برس میں کام کرنے کی عمر کی آبادی میں 12 لاکھ سے زیادہ کمی آئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments