کینیا:عدالتی کرپشن،فیصلوں میں تاخیر،وکلا کا ملک گیر عدالتی بائیکاٹ

کینیا:عدالتی کرپشن،فیصلوں میں  تاخیر،وکلا کا ملک گیر عدالتی بائیکاٹ

نیروبی(اے ایف پی)کینیا میں وکلا نے عدالتی کرپشن اور مقدمات کے فیصلوں میں طویل تاخیر کے خلاف بدھ کے روز ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کیا۔۔۔

 لا سوسائٹی آف کینیا کے صدر چارلس کانجاما نے اعلان کیا ہے کہ آج سے چیف جسٹس مارتھا کومی سمیت بعض ججز اور مجسٹریٹس کے خلاف بھی بائیکاٹ جاری رکھا جائے گا، جن پر انسدادِ کرپشن کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات ہیں۔ ادھر انسداد کرپشن ادارے نے ایک مجسٹریٹ کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...