فرانس میں امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھی ڈینیئل سیاد کی پراسرار موت

فرانس میں امریکی جنسی  مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھی  ڈینیئل سیاد کی پراسرار موت

پیرس (اے ایف پی) فرانسیسی استغاثہ نے بدھ کو بتایا کہ امریکی سرمایہ کار اور جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے قریبی ساتھی اور ۔۔

فرانسیسی ماڈلنگ اسکاؤٹ ڈینیئل سیاد پیرس کے نواحی علاقے میں واقع اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے ہیں۔69 سالہ ڈینیئل سیاد فرانس میں زیرِ تفتیش تھے اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ان متعدد فرانسیسی افراد میں شامل ہو کر جیفری ایپسٹین کی خواتین کی سمگلنگ اور جنسی استحصال میں معاونت کی تھی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...