کانگو اور یوگنڈا میں ایبولاوبا سے 1000سے زائد اموات
جنیوا(اے ایف پی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ کانگو اور یوگنڈا میں مئی کے وسط میں شروع ہونے والی ایبولا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ادارے کے مطابق دونوں ممالک میں اب تک ایبولا کے تقریباً 2ہزار500 مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمہوریہ کانگو میں 999 جبکہ یوگنڈا میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ کانگو اور یوگنڈا میں مئی کے وسط میں شروع ہونے والی ایبولا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ادارے کے مطابق دونوں ممالک میں اب تک ایبولا کے تقریباً 2ہزار500 مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمہوریہ کانگو میں 999 جبکہ یوگنڈا میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments