بھارت :امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کو 10 سال قید، 10 لاکھ ڈالر جرمانہ ہو گا،بل پارلیمنٹ میں پیش

بھارت :امتحانی پرچے لیک کرنے  والوں کو 10 سال قید، 10 لاکھ ڈالر  جرمانہ ہو گا،بل پارلیمنٹ میں پیش

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی حکومت نے امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کیلئے قانون میں ترامیم کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا۔۔۔۔

مجوزہ قانون کے تحت ایسے افراد کی زیادہ سے زیادہ سزا 5 سال سے بڑھا کر 10 سال قید جبکہ 10 لاکھ ڈالر سے زائدجرمانہ کیا جا سکتا ہے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد طلبا کا اعتماد بحال کرنا اور امتحانی نظام کی شفافیت یقینی بنانا ہے ۔ یہ پیش رفت ملک بھر میں طلبا کے احتجاج اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہروں کے بعد سامنے آئی ہے ، جن کے باعث گزشتہ ہفتے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو استعفیٰ دینا پڑا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...