عراق میں منشیات سمگلر کو عمر قید

عراق میں منشیات سمگلر کو عمر قید

بغداد(اے ایف پی)عراق کی ایک فوجداری عدالت نے آسٹریلیا میں منشیات سمگلنگ کے ملزم کاظم حمد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔۔۔

عراقی عدالتی حکام کے مطابق سزا منشیات کی سمگلنگ کے جرم میں دی گئی، جبکہ مجرم کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے ضبط کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ کاظم حمد کو 2023 میں آسٹریلیا سے عراق  ڈی پورٹ کیا گیا تھا، جہاں مجرم کو رواں سال جنوری میں آسٹریلیا کی درخواست پر گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق کاظم حمد عراق اور عالمی سطح پر انتہائی مطلوب ملزموں میں شامل تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...