امریکا :ہوٹل میں فائرنگ، 3افراد ہلاک،حملہ آور بھی مارا گیا
ٹوئن فالز(اے ایف پی)امریکی ریاست آئیڈاہو کے شہر ٹوئن فالز میں فاسٹ فوڈ ہوٹل پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔
پولیس کے مطابق متاثرین کی حتمی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے ۔ مقامی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments