دل کی دھڑکن سننے کے باوجود عماد وسیم نے اسقاطِ حمل پر اصرار کیا:ثانیہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی بیوری ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ بچے کے دل کی دھڑکن سننے کے باوجود عماد نے اسقاطِ حمل پر اصرار کیا۔
میں تین ماہ کی حاملہ تھی، مجھے انجکشن دیا گیا، جس کے بعد میں بے ہوش ہوگئی اور جب ہوش آیا تو اسقاطِ حمل ہوچکا تھا۔ ان کے مطابق عماد نے ڈاکٹر سے اسقاطِ حمل کے لیے اجازت لی تھی، ثانیہ اشفاق نے کہا کہ میں اس واقعے کو کبھی معاف نہیں کرسکتی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments