ماسکو :ریستوران میں بم دھماکا 3 افراد ہلاک،21زخمی

ماسکو :ریستوران میں بم دھماکا  3 افراد ہلاک،21زخمی

ماسکو(اے ایف پی) ماسکو میں ایک ریستوران میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ،

روسی حکام نے بتایا کہ ایک خاتون دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد لے کر ریستوران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی ، سکیورٹی گارڈ نے اسے روک دیا۔ دھماکے میں خاتون اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افراد ہلاک ہو ئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...