سری لنکا:جیل میں ہنگامہ کے بعد سینکڑوں فوجی اہلکار ،خصوصی کمانڈوز تعینات

سری لنکا:جیل میں ہنگامہ کے بعد سینکڑوں  فوجی اہلکار ،خصوصی کمانڈوز تعینات

کولمبو(اے ایف پی)سری لنکا میں گنجان آباد جیلوں میں ہنگامہ آرائی کے بعد سینکڑوں فوجی اہلکار اور خصوصی کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے ۔

کولمبو کے قریب مہارا جیل میں قیدیوں نے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچایا، جس کے نتیجے میں ایک قیدی ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے تھے ۔ایک ماہ قبل بھی سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے ہنگامے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 21افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...