جرمن ایئرپورٹ پر دھماکا خیز ڈرون ملنے کے بعد پروازیں کئی گھنٹے معطل

جرمن ایئرپورٹ پر دھماکا خیز ڈرون  ملنے کے بعد پروازیں کئی گھنٹے معطل

برلن(اے ایف پی)جرمنی کے لیپزگ ہالے ایئرپورٹ پر دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرون ملنے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔۔

 ،کئی گھنٹوں تک تمام پروازوں کا رخ دیگر ہوائی اڈوں کی جانب موڑ دیا گیا۔ بم ڈسپوزل روبوٹ کے ذریعے ڈرون سے ڈیٹونیٹر محفوظ انداز میں ہٹا دیا گیا۔ اسی دوران ایک مال بردار طیارہ لینڈنگ سے قبل فضا میں نامعلوم شے سے ٹکرا گیا، تاہم وہ بحفاظت ہینوور ایئرپورٹ پر اتر گیا جہاں طیارے کو معمولی نقصان پہنچنے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...