نائجر:2 بسوں میں تصادم 21 افراد جاں بحق،37 زخمی

نائجر:2 بسوں میں تصادم  21 افراد جاں بحق،37 زخمی

نیامی(اے ایف پی)نائجر میں دو بسوں کے تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوگئے۔

حادثہ ماداوا شہر سے تقریباً 55 کلومیٹر دور مارادی جانے والی سڑک پر پیش آیا۔ حکام کے مطابق ایک بس میں فوجی اہلکار بھی سوار تھے ۔واضح رہے نائجر میں سڑک  حادثات عام ہیں، 2025 میں 7 ہزار سے زائد  حادثات میں 1200 سے زیادہ لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...