صحت کی افواہیں، ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی

 صحت کی افواہیں، ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز کی جانب سے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے

جس میں انہیں کچھ افراد کو لیکچر دیتے دیکھا جا سکتا ہے ۔مہر نیوز ایجنسی کی جانب سے ویڈیو کی تاریخ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ یہ کہاں کی ویڈیو ہے ۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ کی خراب صحت کے حوالے سے افواہیں زیر گردش تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...