برازیل:ہیلی کاپٹر گر کر تباہ پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

برازیل:ہیلی کاپٹر گر کر تباہ  پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو(اے ایف پی)برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا،

جس کے نتیجے میں  پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ فائر حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر تیجوکا نیشنل پارک کے پہاڑی اور گھنے جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں پائلٹ اور 3 خواتین جھلس کر ہلاک ہوئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی خواتین کا تعلق کولمبیا سے تھا اور وہ ایک ہی خاندان کی رکن تھیں، تاہم پولیس نے تاحال متاثرین کی باضابطہ شناخت نہیں کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...