سعودی عرب سمیت 6 ممالک کی اماراتی آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت

سعودی عرب سمیت 6 ممالک کی  اماراتی آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت

ریاض (آن لائن)سعودی عرب، یمن، بحرین، اردن، قطر اور شام نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت کردی۔

متحدہ عرب امارات نے حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں کوئی شخص زخمینہیں ہوا۔ سعودی وزارت خارجہ نے حملے کو سمندری آمدورفت، عالمی توانائی کی فراہمی اور تجارتی جہازوں کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا۔ سعودی عرب نے ایران سے مبینہ جارحانہ کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کیا۔ یمن نے بھی حملے کو سمندری و تجارتی سرگرمیوں کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر زور دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...