علی خامنہ ای کے چہلم کی تقریبات 3 شہروں میں ہوں گی:پاسداران انقلاب

علی خامنہ ای کے چہلم کی تقریبات 3  شہروں میں ہوں گی:پاسداران انقلاب

تہران(اے ایف پی)اسلامی پاسدارانِ انقلاب کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کے چہلم کی تقریبات تہران، قم اور مشہد میں منعقد کی جائیں گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل 18 اگست کو تہران میں امام خمینی مصلیٰ میں شام پانچ بجے سے سات بجے جبکہ 19 اگست کو قم جبکہ 20 کو مشہد میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...