یمن میں بڑھتی کشیدگی، اقوام متحدہ کا شہری ہلاکتوں پر اظہار تشویش

یمن میں بڑھتی کشیدگی، اقوام متحدہ  کا شہری ہلاکتوں پر اظہار تشویش

جنیوا(اے ایف پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے یمن میں بڑھتی کشیدگی اور۔۔

شہری ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا یمنی عوام پہلے ہی طویل جنگ، بے گھر ہونے اور انسانی بحران کا ناقابل برداشت بوجھ اٹھا چکے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...