مشرق وسطیٰ تنازع ، کینیڈین معیشت بھی متاثر،مہنگائی بڑھ کر 3فیصد ہوگئی

مشرق وسطیٰ تنازع ، کینیڈین معیشت  بھی متاثر،مہنگائی بڑھ کر 3فیصد ہوگئی

ٹورنٹو(اے ایف پی)مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باعث کینیڈا میں سالانہ مہنگائی کی شرح جولائی میں بڑھ کر 3 فیصد ہوگئی۔ شماریات کینیڈا کے مطابق گزشتہ ماہ پٹرول کی قیمتیں جولائی 2025 کے مقابلے میں 25فیصد زیادہ رہیں۔۔۔

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور بحیرہ احمر میں شپنگ روٹس کی جزوی بندش نے ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ بڑھایا۔ فضائی سفر سمیت سیاحت سے متعلق اخراجات میں اضافے نے بھی مہنگائی بڑھانے میں کردار ادا کیا۔علاوہ ازیں ٹرمپ کی جانب سے 19 اگست سے مختلف اشیا پر 50 فیصد نئے ٹیرف کی دھمکی کینیڈین معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دی جارہی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...