بھائی کا زندگی پر کتاب لکھنے کا اعلان

 بھائی کا زندگی پر کتاب لکھنے کا اعلان

لندن(اے ایف پی) آنجہانی شہزادی ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر نے اپنی بہن کی زندگی اور موت کے بارے میں نئی کتاب لکھنے کا اعلان کردیا۔۔۔

 پبلشر پینگوئن رینڈم ہاؤس کے مطابق ’’سوان سونگ ڈیانا، مائی سسٹر‘‘ 22 ستمبر کو برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں شائع ہوگی اور 12 زبانوں میں ترجمہ کی جائے گی۔ اسپینسر کا کہنا ہے کہ ڈیانا کی موت کی 30ویں برسی کے موقع پر ان سے بار بار انٹرویوز کی درخواست کی جا رہی تھی، جس پر انہوں نے اپنی یادیں قلمبند کرنے کا فیصلہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...