برطانیہ:مصنوعی ذہانت سے نصف سے زائد کمپنیوں میں نئی ملازمتیں
لندن(اے ایف پی)برطانیہ کی نصف سے زائد کمپنیوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کے باعث نئی ملازمتیں پیدا ہونے کی تصدیق کردی۔۔۔
،تاہم یہ واضح نہیں کہ اسی دوران کتنی ملازمتیں ختم ہوئیں۔ لائیڈز بزنس بیرومیٹر کی تازہ تحقیق کے مطابق 54 فیصد کاروباری اداروں کا کہنا ہے کہ اے آئی نے ان کی کمپنیوں میں نئی ملازمتیں پیدا کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 58 فیصد کمپنیاں آئندہ ایک سال کے دوران اے آئی سے متعلق مہارتوں پر سرمایہ کاری بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments