ایران :غلط معلومات پھیلانے کا الزام، یوٹیوب ٹاک شو پر پابندی

ایران :غلط معلومات پھیلانے کا  الزام، یوٹیوب ٹاک شو پر پابندی

تہران(اے ایف پی)ایرانی عدلیہ نے غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں یوٹیوب ٹاک شو ’’آزاد‘‘پر پابندی عائد کردی۔۔۔

، پروگرام کے بانی و میزبان مہدی احمدی کوتفتیش کے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق چینل نے وزارت ثقافت سے باضابطہ اجازت نامہ حاصل کیے بغیر نشریات جاری رکھیں اور میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کی۔ چینل کے ایک لاکھ 60 ہزار صارفین ہیں، ایران، امریکا، معیشت اور سماجی مسائل پر پروگرام نشر ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...