چینی نجی کمپنی کا راکٹ کامیابی سے زمین پر واپس،اہم پیشرفت قرار

چینی نجی کمپنی کا راکٹ کامیابی سے  زمین پر واپس،اہم پیشرفت قرار

بیجنگ(اے ایف پی)چین کی نجی کمپنی لینڈ اسپیس نے زیوکیو 3 راکٹ کو زمین کے مدار میں پہنچانے کے بعد کامیابی سے واپس لینڈ کرادیا، جسے قابلِ استعمال راکٹ ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے ۔۔۔

 کمپنی کے مطابق یہ چین کا پہلا مشن ہے جس میں مداری راکٹ لانچ کے بعد لینڈنگ لیگز کی مدد سے خود زمین پر سیدھا کھڑا ہوا۔ اس سے قبل چینی سرکاری ادارے کے لانگ مارچ 10 بی راکٹ نے بھی جولائی میں واپسی کا تجربہ کیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...