پرتگال:چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کا ’’برقعہ قانون‘‘نافذ
لزبن(اے ایف پی)پرتگال کے صدر نے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی ۔۔۔
قانون کو بڑے پیمانے پر مسلم خواتین کے مکمل چہرے کے پردے ، خصوصاً برقعے کو ہدف بنانے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔صدر انتونیو ژوزے سیگورو نے منگل کی شب جاری بیان میں کہا چہرے کو انسانی شناخت اور رابطے کا بنیادی عنصر سمجھا جانا چاہیے ۔مقامی میڈیا نے اس قانون کو ‘‘برقعہ قانون’’ قرار دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments