امریکا سے 1200 غیر ملکیوں کی لائبیریا منتقلی، پہلا گروپ آج پہنچے گا
مونروویا(اے ایف پی) لائبیریا نے کہا ہے کہ وہ امریکا سے ایک سال کے دوران 1200 تک غیر ملکی شہریوں کو قبول کرے گا۔۔۔
، لائبیریا کی حکومت کے مطابق 20 افراد پر مشتمل پہلا گروپ آج جمعرات کو پہنچے گا، جنہیں ملک چھوڑنے یا پناہ کی درخواست دینے کی اجازت ہوگی۔لائبیریا نے واضح کیا کہ اس نے پروگرام میں شرکت کے بدلے کسی معاوضے یا مراعات کا مطالبہ یا وصولی نہیں کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments