ایران میں 2 فرانسیسی سفارتکار ناپسندیدیدہ شخصیات قرار، داخلے پر پابندی

ایران میں 2 فرانسیسی  سفارتکار ناپسندیدیدہ شخصیات  قرار، داخلے پر پابندی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے 2فرانسیسی سفارتکاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیکر ان کے ملک میں داخلے پر پابندی عائدکر دی۔۔

 ،ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق تہران میں فرانسیسی سفارت خانے میں تعینات ان دونوں سفارت کاروں نے غیر قانونی سرگرمیوں اور ایسے اقدامات میں حصہ لیا جو بین الاقوامی قانون خصوصاً 1961 کے ویانا کنونشن برائے سفارتی تعلقات کی خلاف ورزی ہیں۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...