فرانس:رواں سال گرمی کی لہر کے دوران 7ہزار 307اضافی اموات

فرانس:رواں سال گرمی کی لہر کے  دوران 7ہزار 307اضافی اموات

پیرس(اے ایف پی)فرانس میں رواں سال شدید گرمی کی لہر کے دوران 7 ہزار 307 اضافی اموات ریکارڈ کی گئی ہیں ۔۔

، محکمہ صحت کے مطابق 2 سے 22 جولائی کے دوران معمول سے 1ہزار243 زیادہ   اموات ہوئیں، جبکہ 17 سے 30 جون تک5ہزار764اور مئی کے آخر میں 300 اضافی اموات ریکارڈ کی گئی تھیں۔ حکام کے مطابق اضافی اموات میں تقریباً تین چوتھائی افراد کی عمریں 75 سال یا اس سے زائد تھیں، تاہم 45 سال سے زیادہ عمر کے تمام طبقات متاثر ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...