سری لنکا :بدھا کے 17 سنہری مجسمے دریافت
کولمبو (اے ایف پی)سری لنکا کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل قدیم شہر انورادھا پورہ میں کھدائی کے دوران سونے سے ملمع کیے گئے بدھا کے 17 مجسمے دریافت کیے ہیں۔۔۔
۔سرکاری حکام کے مطابق یہ نایاب دریافت منگل کو ابھیاگیری مندر کے قدیم احاطے کی فصیل کے قریب کھدائی کے د وران ہوئی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مقام 2000 سال سے زیادہ قدیم خانقاہ کا حصہ تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments