کہکشاں میں تیز ترین ستارہ دریافت

 کہکشاں میں تیز ترین  ستارہ دریافت

پیرس (اے ایف پی)ماہرین فلکیات نے کہکشاں ملکی وے میں اب تک دریافت ہونے والا تیز ترین ستارہ تلاش کر لیا جو کہکشاں کے مرکز میں موجود انتہائی بڑے بلیک ہول کے گرد 25 ہزار کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے گردش کر رہا ہے ۔

 سائنس دانوں کے مطابق اس ستارے کا مطالعہ بلیک ہول کی انتہائی طاقتور کشش اور خلائی زمان و مکان کی خصوصیات کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ البرٹ آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت کو جانچنے میں بھی مدد دے سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...