ارباز خان نے طلاق دی یا نہیں ان سے ہی پوچھیں:خوشبو

ارباز خان نے طلاق دی یا نہیں  ان سے ہی پوچھیں:خوشبو

لاہور (شوبزڈیسک ) پاکستانی اداکارہ اور سٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا اور مری کے ہوٹل میں شادی کی پیشکش کی۔

،ارباز عید منانے اپنے گھر گئے تھے لیکن واپس نہیں آئے اور کہا تھا کہ اب میرا دل خالی ہے ، میرے دل میں کوئی نہیں رہتا۔ میں آج بھی ارباز خان کی عزت کرتی ہوں اور زندگی بھر ان کا احترام کرتی رہوں گی، ارباز خان نے مجھے طلاق دی یا نہیں، اس بارے میں ارباز سے ہی پوچھا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...