چیک باؤنس کیس میری فنکارانہ شناخت کا تعین نہیں کر سکتا:راج پال یادیو

چیک باؤنس کیس میری فنکارانہ شناخت  کا تعین نہیں کر سکتا:راج پال یادیو

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار راج پال یادیو نے جاری قانونی اور مالی مشکلات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک باؤنس کیس میری فنکارانہ شناخت کا تعین نہیں کر سکتا، میری ترجیح آج بھی فن اور فلمیں ہیں۔

میں اپنے کیریئر کے لیے پُرعزم ہوں اور خود کو بھارتی سنیما کا طالب علم سمجھتا ہوں۔اداکار نے مالی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں ان لوگوں سے متعلق اپنی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہوں جن کے پیسے مجھ پر واجب الادا ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...